1 |
قسمیں کھا کھا کر یا جھوٹی تعریف کرکے نہ بیچیں. |
- A. دال
- B. کھال
- C. مال
- D. جال
|
2 |
کسی کے منفی اثرات سے کوئی شعبہ پاک نہیں. |
- A. منشیات
- B. بدعنوانی
- C. دہشت گردی
- D. جھوٹ
|
3 |
وعدہ کریں تو ہر حال میں س کی کریں. |
- A. مذمت
- B. پابندی
- C. خلاف ورزی
- D. آرزو
|
4 |
بدعنوانی سے عموما ہمارے یہاں مراد ہے. |
- A. بد کرداری
- B. بدمزگی
- C. بد دلی
- D. بد دیانتی
|
5 |
بددیانتی کی صورت ہے |
- A. جعل سازی
- B. کام چوری
- C. وعدہ خلافی
- D. یہ تمام
|
6 |
بدعنوانی کی سنگین صورت ہے |
- A. انصاف
- B. سچائی
- C. ریاست بازی
- D. تجارت میں بددیانتی
|
7 |
ہمیں چاہیے اپنی زات میں موجود برائیوں پر پائیں. |
- A. عبور
- B. قابو
- C. دباؤ
- D. دھیان
|
8 |
نفع کا متضادہے |
- A. منافع
- B. نقصان
- C. تکلیف
- D. حلال
|
9 |
دیانت داری کو ترجیح دے کر کمایا جاسکتا ہے. |
- A. جائز منافع
- B. ناجائز رقم
- C. دنیاوی فائدہ
- D. زیادہ فائدہ
|
10 |
کرپشن لفظ ہے. |
- A. عربی زبان کا
- B. جرمن زبان کا
- C. انگریزی زبان کا
- D. ہسپانوی زبان کا
|