1 |
وہ مختصر نام جسے شعرا اپنے اصل نام کی جگہ شعروں میں استعمال کریں کہلاتا ہے. |
- A. لقب
- B. خطاب
- C. تخلص
- D. عرف
|
2 |
آرمی پبلک سکول پشاور پر حملہ ہوا. |
- A. 2014
- B. 2013
- C. 2012
- D. 2011
|
3 |
انفرادی کا متضاد ہے |
- A. اکٹھی
- B. اجتماعی
- C. تنہا
- D. منفرد
|
4 |
دہشت گردی کا عموما نشانہ بنتے ہیں. |
- A. عبادت گاہیں
- B. پارک، سکول
- C. بے گناہ شہری
- D. کاروباری حضرات
|
5 |
لقب کی مثال ہے |
- A. شمس العلماء
- B. کلیم اللہ
- C. حالی
- D. گڈو
|
6 |
سانحہ آرمی پبلک سکول 2014 کا واقعہ کس شہر کا ہے. |
- A. لاہور
- B. کوئٹہ
- C. پشاور
- D. ملتان
|
7 |
دہشت گردی کے عمل کے پیچھے پوشیدہ ہوتی ہے. |
- A. نفرت
- B. محبت
- C. شدت پسندی
- D. غصہ
|
8 |
دہشت گردی کی اقسام ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
دہشت گردانہ فعل کی شدید لفظوں میں مذمت کی ہے. |
- A. اساتذہ کرام
- B. علمائے کرام
- C. بچوں نے
- D. بڑوں نے
|
10 |
کنیت کی مثال ہے. |
- A. پیو
- B. ابوطالب
- C. ہلال پاکستان
- D. زبیح اللہ
|