1 |
نوجوانوں کے مضبوط کردار سے قوم کی بدل سکتی ہے. |
- A. امید
- B. قسمت
- C. ترقی
- D. آرزہ
|
2 |
ممولوں سے مراد ہے |
- A. دھاری دار چڑیا
- B. بطخ
- C. مرغی
- D. کبوتر
|
3 |
شاہین کی تیز ہوتی ہے. |
- A. عقل
- B. نظر
- C. آواز
- D. زبان
|
4 |
علامہ اقبال رح عقابی روح بیدار ہوتی ہے. |
- A. خواتین میں
- B. بچوں میں
- C. نوجوانوں میں
- D. مردوں میں
|
5 |
شاہین کی پانچویں صفت ہے. |
- A. بلند پروازی
- B. شکار کرنا
- C. تیر نگاہی
- D. خود داری
|
6 |
علامہ اقبال رح کی محبوب علامت ہے. |
- A. چڑیا
- B. بلبل
- C. شاہین
- D. مکھی
|
7 |
درج زیل میں اسم موصول کی فہرست ہے. |
- A. یہ ،وہ ، تم
- B. احمد، صبا، منیر
- C. جو، جس ، اگر
- D. جو ، یہ، تم
|
8 |
توشاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی |
- A. ڈھلوانوں پر
- B. چٹانوں پر
- C. چوٹی پر
- D. راہ گزر ہر
|
9 |
غورو فکر کے لیے نہایت ضروری ہے. |
- A. محفل
- B. تقریب
- C. خٌلوت پسندی
- D. ہجوم
|
10 |
کرگس سے مراد ہے. |
- A. کوا
- B. چڑیا
- C. گدھ
- D. کبوتر
|