1 |
کوئی مذہب اپنے پیروکاروں کو دوسروں سے کرنا نہیں سکھاتا |
- A. محبت
- B. نفرت
- C. دشمنی
- D. انصاف
|
2 |
امن کا متضاد ہے |
- A. صلح
- B. انتشار
- C. سکون
- D. جمود
|
3 |
اختلاف کی جمع ہے. |
- A. مختلف
- B. فرق
- C. اختلافات
- D. اختلافوں
|
4 |
افراد کے درمیان ععمولی سی بات پر جھگڑا ہوا. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
ایک دوسے کی سخت باتوں کو برداشت کرنا ہے. |
- A. صبر
- B. رواداری
- C. در گزر
- D. بزدلی
|
6 |
اختلاف رائے فگت گو کا ہے. |
- A. فن
- B. حسن
- C. موقع
- D. طریقہ
|
7 |
دنیا میں بڑی عالمی جنگیں ہوچکی ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
8 |
ہر کسی کو جیتے کا حق ہے. |
- A. اپنے عقائد کے ساتھ
- B. اپنے عقائد نظریات کے ساتھ
- C. اپنی سوچ کے ساتھ
- D. اپنی ہمت کے ساتھ
|
9 |
جھنڈے میں موجود سیفد رنگ نمائندگی کرتا ہے |
- A. مسلمانوں کی
- B. عورتوں کی
- C. اقلیتوں کی
- D. بچوں کی
|
10 |
پولیس نے زخمی کو پہینچایا |
- A. سکوک
- B. آفس
- C. گھر
- D. ہسپتال
|