1 |
پاکستان کے آخری گورنر جنرل کا نام بتایئے؟ |
- A. ناظم الدین
- B. غلام محمد
- C. سکندر مرزا
- D. ایوب خان
|
2 |
دستور 1956ء کی دفعہ 197 کے تحت قیام بھی تجویز کیا گیا تھا |
- A. ریسرچ انسٹیٹیوٹ
- B. اسلامک سنٹر
- C. ہائیر ایجوکشن کمیشن
- D. یونیورسٹی گرانٹ کمیشن
|
3 |
پیپلز پارٹی کے بانی تھے. |
- A. ایوب خان
- B. یحییٰ خان
- C. ذوالفقار بھٹو
- D. سکندر مرزا
|
4 |
سینٹ کس آئین کے تحت قائم کیا گیا؟ |
- A. 1935ء
- B. 1956ء
- C. 1962ء
- D. 1973ء
|
5 |
لیاقت علی خاں کی شہادت کے بعد گورمانی اور ملک غلام محمد نے یہ طے کیا کہ نئی کابینہ کا سربراہ ہونا چاہیے |
- A. ملک غلام محمد
- B. خواجہ نظام الدین
- C. محمد علی بوگرہ
- D. چوہدری محمد علی
|
6 |
بھٹو نے ایک نئی فورس بنائی اس کا نام بتائیے؟ |
- A. ایف آئی اے
- B. آئی بھی
- C. ایف ایس ایف
- D. پیپلز گارڈ
|
7 |
لیاقت علی خان کے قاتل کا کیا نام تھا؟ |
- A. سید اکبر
- B. محمد اکبر
- C. غلام اکبر
- D. ملک اکبر
|
8 |
1973ء کا آئین کب نافذ کیا گیا؟ |
- A. 23 مارچ
- B. 8 جون
- C. 14 اگست
- D. 9 جولائی
|
9 |
دوسری دستور ساز اسمبلی کا پہلا اجلاس 7 جولائی 1955ء کو ہوا |
- A. سوات
- B. مری
- C. زیارت
- D. مظفرگڑھ
|
10 |
خواجہ ناظم الدین کے عہد حکومت میں بنیادی اصولوں کی کمیٹی نے اپنی رپورٹ پیش کی |
- A. 21 نومبر 1952ء
- B. 22 دسمبر 1952ء
- C. 23 دسمبر 1952ء
- D. 23 دسمبر 1952ء
|