1 |
گلگت بلتستان کی چیف کورٹ کا درجہ کس عدالت کے برابر ہے. |
- A. ہائی کورٹ
- B. سپریم کورٹ
- C. سیشن کورٹ
- D. سول کورٹ
|
2 |
کس ترمیم کے بعد مشترکہ امور کی فہرست ختم کرکے اس کے تمام امور صوبوں کے حوالے کردیے گئے |
- A. سترہویں ترمیم
- B. اٹھارہویں ترمیم
- C. انیسویں ترمیم
- D. بیسویں ترمیم
|
3 |
چیف کورٹ کا دوسرا نام ہے. |
- A. سپریم کورٹ
- B. چیف کورٹ آف اپیل
- C. جوڈیشنل کورٹ
- D. سیشن کورٹ
|
4 |
ًمقامی حکومتوں کے دیہ علاقوں کے نظام کے درجے ہیں. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
5 |
صدر آزاد جموں وکشمیر کا انتخاب کشمیر قانون ساز اسمبلی کتنے سال کے لیے کرتی ہے. |
- A. 3 سال
- B. 4 سال
- C. 5 سال
- D. 6 سال
|
6 |
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ارکان کی تعداد ہے. |
|
7 |
آئین کے کس آرٹیکل کے مطابق صوبوں کے انتظامی اختیارات وفاقی حکومت استمعل کرسکتی ہے. |
- A. آرٹیکل 146
- B. آرٹیکل 147
- C. آرٹیکل 148
- D. آرٹیکل 149
|
8 |
کشمیر کونسل کے ارکان کی تعداد ہے. |
|
9 |
صوبائی فرائض کی انجام دہی کےلیے و ادارہ قانون سازی کرتا ہے. |
- A. قومی اسمبلی
- B. سینٹ
- C. صوبائی اسمبلی
- D. مقامی حکومتیں.
|
10 |
مجلس شوریٰ کا دوسرا نام ہے |
- A. عدالت عظمیٰ
- B. پارلیمنٹ
- C. قومی اسمبلی
- D. سینٹ
|