1 |
اگست 2004 میں کون ملک کا نیا وزیراّعظم بنا. |
- A. بینظیر بھٹو
- B. میاں محمد سومرو
- C. شوکت عزیز
- D. وسیم سجاد
|
2 |
گورنر جںرل غلام محمد نے کب دستور اسمبلی تحلیل کی. |
- A. 1952
- B. 1953
- C. 1954
- D. 1956
|
3 |
1958 میں ایوب خان نے صدر پاکستانکے علاوہ دوسرا کون سا عہدہ سنبھالا. |
- A. وزارت عظمیٰ
- B. جائنٹ چیف آف سٹاف
- C. چئیر مین سینٹ
- D. چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر
|
4 |
وفاق میں وزارت کا انتظامی سربراہ ہوتا ہے. |
- A. وزیر
- B. سیکرٹری
- C. ایڈیشنل سیکرٹری
- D. جوائنٹ سیکرٹری
|
5 |
ملک میں پہلے عام انتخابات جس سال ہوئے |
- A. 1964
- B. 1968
- C. 1970
- D. 1972
|
6 |
وزیراعظم کی مدد کے لیے کون سی کابینہ ہوتی ہے. |
- A. وفاقی کابینہ
- B. قومی کابینہ
- C. پارلیمانی کابینہ
- D. جمہوری کابینہ
|
7 |
ملک میں پہلے عام انتخابات جس سال ہوئے. |
- A. 1964
- B. 1968
- C. 1970
- D. 1972
|
8 |
1962کا تحریری ائین کتنی دفعات پر مشتمل تھا. |
- A. 100
- B. 150
- C. 200
- D. 250
|
9 |
کس ترمیم کے تحت صوبہ سرحد کا نام خیبر پختوانخوا رکھا گیا. |
- A. چودہویں
- B. پندرہویں
- C. سترہویں
- D. اٹھارہویں
|
10 |
جس ائینی ترمیم میں مسلمان کی تعریف کی گئی ہے. |
- A. دوسری
- B. پانچویں
- C. آٹھاریویں
- D. آٹھویں
|