1 |
1973 کے ائین میں پہلی ترمیم کب کی گئی. |
- A. 1973
- B. 1974
- C. 1975
- D. 1976
|
2 |
9 ستمبر 2013 کو کون صدر مملکت کے عہدے پر فائز ہوا. |
- A. عارف علوی
- B. آصف علی زرداری
- C. رفیق تاررڑ
- D. ممنون حسین
|
3 |
2002 کے انتخابات جیت ک وزارت عظمیٰ کس نے سنبھالی |
- A. میر ظفر اللہ جمالی
- B. شوکت عزیز
- C. غلام مصطفیٰ جتوئی
- D. چوہدری شجاعت حسین
|
4 |
قیام پاکستان کے بعد پاکستان میں کون سا نظام رائج کیا گیا. |
- A. پارلیمانی نظام
- B. وفاقی نظام
- C. جمہوری نظام
- D. وفاقی پارلیمانی جمہوری نظام
|
5 |
جنرل ضیاء الحق کے انتقالکے بعد کون صدر پاکستان بنا. |
- A. غلام اسحاق خان
- B. محمد میاں سومرو
- C. فاروق لغاری
- D. رفیق تارڑ
|
6 |
مئی 2013کے عام انتخابات میں کس جماعت نے کامیابی حاصل کی. |
- A. پاکستان مسلم لیگ ن
- B. پاکستان پیپلز پارٹی
- C. ٔپاکستان مسلم لیگ ق
- D. متحدہ مجلس عمل
|
7 |
اکتوبر 1990کے انتخابات میں کس جماعت نے کامیابی حاصل کی. |
- A. اسلامی جمہوری اتحاد
- B. پاکستان مسلم لیگ (ق)
- C. پاکستان پیپلز پارٹی
- D. پاکستان مسلم لیگ (ن)
|
8 |
جنرل ضیاء الحق نے کب نامزد مجلس شوریٰ کی تشکیل کا اعلان کیا. |
- A. ستمبر 1981
- B. اکتوبر 1981
- C. نومبر 1981
- D. دسمبر 1981
|
9 |
محمد خان جونیجو کب ملک کے وزیر اعظم منتخب ہوئے. |
- A. 15 جنوری 1985
- B. 23 مارچ 1985
- C. 24 اپریل 1985
- D. 14 اگست 1985
|
10 |
جنرل محمد یحیحیٰ خان نے کب مارشل لا ناٍفذ کرکے ائین کو منسوخ کردیا. |
- A. 25 مارچ 1968
- B. 25 مارچ 1969
- C. 25 مارچ 1970
- D. 25 مارچ 1971
|