1 |
نانگا پربت پہاڑی چوٹی کی بلندی کتنے میٹر ہے |
- A. 8126
- B. 6500
- C. 7000
- D. 8611
|
2 |
پاکستان کے مغرب میں کون سا ملک واقع ہے. |
- A. افغانستان
- B. بھارت
- C. چین
- D. بنگلہ دیش
|
3 |
پاکستان کے مشرق میں کونسا ملک واقع ہے. |
- A. ایران
- B. چین
- C. افغانستان
- D. بھارت
|
4 |
سطح مرتفع پوٹھوہار کی زیادہ سے زیادہ بلندی کتنی ہے |
- A. 600 میڑ
- B. 900 میڑ
- C. 1000 میڑ
- D. 1200 میڑ
|
5 |
پاکستان کے جنوب میں کون سال سمندر واقع ہے |
- A. خلیج بنگال
- B. بحیرہ عرب
- C. خلیج فارس
- D. بحیرہ قلزم
|
6 |
پاکستان کے جنوب میں کون سا پہاڑی سلسلہ ہے |
- A. ہمالیہ
- B. کوہ قراقرم
- C. کوہ کیر تھر
- D. کوہ سفید
|
7 |
پاکستان کا کل رقبہ ہے. |
- A. 796096
- B. 896096
- C. 696096
- D. 596096
|
8 |
پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے. |
- A. 1997
- B. 1998
- C. 1999
- D. 2000
|
9 |
پشاور اور چترال کو ملانے والے درے کا نام ہے. |
- A. درہ بولان
- B. درہ خیبر
- C. درہ لواری
- D. درہ خنجراب
|
10 |
28 مئی 1998 کو پاکستان نے کس پہاڑی سلسلے میں ایٹمی دھماکے کیے |
- A. کوہ سلیمان
- B. کوہ کاکڑ
- C. چاغی ہلز
- D. راس کوہ
|