1 |
ملک کا سربراہ ہے |
- A. فوج کا سربراہ
- B. وزیراعظم
- C. صدر
- D. گورنر
|
2 |
سپریم کورٹ کا صدر دفتر کس شہر میں ہے |
- A. اسلام آباد
- B. لاہور
- C. کراچی
- D. پشاور
|
3 |
یونین کونسل کے جنرل ارکان کی کل تعداد |
|
4 |
قومی اسمبلی کے ارکان کی تعداد ہے. |
- A. 275
- B. 342
- C. 237
- D. 100
|
5 |
ضلعی حکومت کا سربراہ |
- A. چیئرمین
- B. نائب چیئرمین
- C. چیف آفیسر
- D. ضلع کونسل
|
6 |
پاکستان میں سینٹ کے ارکان کی کل تعداد |
|
7 |
ًملک کا سربراہ کون ہوتا ہے |
- A. وزیر اعظم
- B. سپیکر
- C. فوج کا سربراہ
- D. صدر
|
8 |
قومی اسمبلی کے ارکان کے انتخاب کی مدت |
- A. چار سال
- B. پانچ سال
- C. چھ سال
- D. تین سال
|
9 |
صوبے کے انتظامیہ کا سربراہ ہوتا ہے. |
- A. صدر
- B. گورنر
- C. وزیر اعلی
- D. چیف سیکریڑی
|
10 |
سینٹ کے ارکان کے عہدے کی مدت ہے. |
- A. دو سال
- B. چار سال
- C. پانچ سال
- D. چھ سال
|