1 |
نومبر 1958ء کے آغاز میں سمندر سے سمگلنگ کا سونا برآمد کیا گیا جس کی مالیت کا اندازہ لگایا گیا تھا |
- A. 50 لاکھہ
- B. 55 لاکھہ
- C. 60 لاکھہ
- D. 75 لاکھہ
|
2 |
ذولفقار علی بھٹو کے دور میں لسانی فسادات کہاں ہوئے؟ |
- A. لاہور
- B. اسلام آباد
- C. کراچی
- D. ملتان
|
3 |
خواجہ ناظم الدین کی وزارت کس نے ختم کی؟ |
- A. غلام محمد
- B. سکندر
- C. لیاقت علی
- D. جنرل ضیاء
|
4 |
ایوب دور میں صنعتی پیداوار میں سالانہ اضافہ ہوا |
- A. 17 فی صد
- B. 28 فی صد
- C. 25 فیصد
- D. 30 فیصد
|
5 |
1965کی جنگ کتنے دن جاری رہی؟ |
|
6 |
صدر پاکستان سکندر مرزا نے نئی کابینہ کی تقرری کا اعلان کیا |
- A. 24 اکتوبر 1958ء
- B. 24 نومر 1957ء
- C. 24 دسمبر 1958ء
- D. 24 ستمبر 1958ء
|
7 |
ایوب خان نے صدارت سے استعفٰی دیا تھا |
- A. 25 مارچ 1969ء
- B. 25 مارچ 1965ء
- C. 25 مارچ 1966ء
- D. 25 مارچ 1967ء
|
8 |
قرارداد مقاصد کس نے اسمبلی میں پیش کی. |
- A. لیاقت علی خان
- B. قائد اعظم
- C. ملک غلام محمد
- D. محمدعلی بوگرہ
|
9 |
پاکستان کے ساتھ کتنے ممالک کی سرحد ملتی ہے؟ |
|
10 |
عظیم تر بنگال کس کا منصوبہ تھا؟ |
- A. حسین شہید سہروردی
- B. محمد علی بوگرہ
- C. ایوب خان
- D. اے کے فضل الحق
|