1 |
کشمیر کونسل کا چئیرمین ہوتاہے. |
- A. وزیراعظم آزاد کشمیر
- B. صدر آزاد کشمیر
- C. وزیراعظم پاکستان
- D. صدر پاکستان
|
2 |
آزاد جموں کشمیر کی سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد ہے |
|
3 |
سپریم ایپلیٹ کورٹ کتنے ججوں پر مشتمل ہے. |
|
4 |
گلگت بلتستان کا ائینی سربراہ ہے |
- A. گورنر گلگت بلتستان
- B. وزیراعلی بلتستان
- C. وزیراعظم پاکستان
- D. صدر پاکستان
|
5 |
وفاق کے تمام فرائض کی ادائیگی کے لیے کون سا ادارہ قوانین بناتا ہے. |
- A. پارلیمنٹ
- B. وفاقی شرعی عدالت
- C. سپریم کورٹ
- D. سپریم جوڈیشنل کورٹ
|
6 |
گلگت بلتستان کتنے اضلاع پر مشتمل ہے |
|
7 |
کسی جماعت نے گلگت بلتستان کو 2009 میں محدود خود مختاری دی. |
- A. پاکستان مسلم لیگ ن
- B. پاکستان مسلم لیگ ق
- C. پاکستان پیپلز پارٹی
- D. متحدہ مجلس عمل
|
8 |
مجلس شوریٰ کا دوسرا نام ہے |
- A. عدالت عظمیٰ
- B. پارلیمنٹ
- C. قومی اسمبلی
- D. سینٹ
|
9 |
گلگت بلتستان کونسل کے ارکان کی تعداد ہے. |
|
10 |
پاکستان کی قومی سلامتی کونسل کی صدارت کرتا ہے. |
- A. صدر
- B. وزیراعظم
- C. چیف آف آرمی سٹاف
- D. چیف آف ائر سٹاف
|