1 |
جن کالجز میں انٹرمیڈیٹ کے بعد دو سالہ گریجویشن کرائی جاتی ہے انہیں کہا جاتا ہے. |
- A. سیکنڈری کالجز
- B. ہائر سیکنڈری کالجز
- C. ایسوسی ایٹ کالجز
- D. گریجویٹ کالجز
|
2 |
انسان کو معاشرتی حیوان سمجھتا تھا. |
- A. ارسطو
- B. بقراط
- C. سقراط
- D. افلاطون
|
3 |
پاکستان میں پہلی سے پانچویں جماعت تک کی تعلیم کو کہتے ہیں. |
- A. پرائمری تعلیم
- B. سیکنڈری تعلیم
- C. ثانوی تعلیم
- D. ہائر سیکنڈری تعلیم
|
4 |
پاکستان میں تعلیم کے مدارج ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
کون سی تعلیم ابتدائی تعلیم اور اعلی تعلیم کے درمیان ایک پل کا کام دیتی ہے. |
- A. ایلیمنڑی تعلیم
- B. ہائر پرائمری تعلیم
- C. سیکنڈری تعلیم
- D. ہائر سکینڈری تعلیم
|
6 |
ملک می صنعی ترقی کےلیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے. |
- A. سائنس کی تعلیم
- B. بزنس اور کامرس کی تعلیم
- C. مذہبی تعلیم
- D. انجینرنگ کی تعلیم
|
7 |
گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کی تعلیم کیا کہلاتی ہے. |
- A. ہائر پرائمری تعلیم
- B. اعلی ثانوی تعلیم
- C. ایلیمنڑی تعلیم
- D. اعلی تعلیم
|
8 |
اعلی ثانوی تعلیم کا دوسرا نام ہے. |
- A. گریجویشن
- B. انٹرمیڈیٹ
- C. پوسٹ گریجویشن
- D. پروفیشنل ایجوکیشن
|
9 |
ہوم اکنامکس کا دوسرا نام ہے. |
- A. گھریلو کام کاج
- B. گھریلو تعلیم
- C. گھریلو امور
- D. امور خانہ داری
|
10 |
پاکستان میں جج اور وکیل بننے کے لیے کون سی تعلیم ضروری ہے. |
- A. ایف اے
- B. ایف ایس سی
- C. ایل ایل بی
- D. ایل ایل ایم
|