1 |
1956 آئین کے تحت پاکستان اسلامی جمہوریہ ہوگا اور .......... نظام قائم ہوگا. |
- A. وفاقی
- B. وفاقی پارلیمانی
- C. پارلیمانی
- D. جمہوری
|
2 |
جس ائینی ترمیم میں مسلمان کی تعریف کی گئی |
- A. دوسری
- B. پانچویں
- C. اٹھارہویں
- D. آٹھویں
|
3 |
اپریل 2022 میں عمران خانکے بعد کون وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہوا. |
- A. چوہدری پرویز الہیٰ
- B. میاں شہباز شریف
- C. راجہ پرویز اشرف
- D. خواجہ محمد آصف
|
4 |
22 جون 2012 کو یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے بعد کون وزیراعظم بنا. |
- A. میاں نواز شریف
- B. راجہ پرویز اشرف
- C. شاہد خاقان عباسی
- D. ناصرالملک
|
5 |
1962 ائین کےتحت ملک میں کون سا طرز حکومت رائج کیا گیا. |
- A. وفاقی پارلیمانی
- B. پارلیمانی جمہوری
- C. نیم وفاقی
- D. صدارتی
|
6 |
1973 ائین کے تحت ارکان سینٹ کی تعداد تھی. |
- A. 90
- B. 96
- C. 100
- D. 104
|
7 |
1970 انتخابات میں مشرقی پاکستان میں کس جماعت نے نمایاں کامیابی حاصل کی. |
- A. پاکستان پیپلز پارٹی
- B. عوامی لیگ
- C. پاکستان مسلم لیگ
- D. جماعت اسلامی
|
8 |
میاں نواز شریف نے کب تیسری بار وزارت عظمیٰ سنبھالی |
- A. 2012
- B. 2013
- C. 2014
- D. 2015
|
9 |
صدر پاکستان کا انتخاب کتنے سال کے لیے کیا جاتا ہے. |
|
10 |
9 ستمبر 2013 کو کون صدر مملکت کے عہدے پر فائز ہوا. |
- A. عارف علوی
- B. آصف علی زرداری
- C. رفیق تاررڑ
- D. ممنون حسین
|