1 |
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے. |
- A. قائداعظم
- B. لیاقت علی خان
- C. سکندر مرزا.
- D. نہرو
|
2 |
کس خلیفہ راشد نے اپنے دور خلافت میں خود پر تنقید کا جواب خندہ پیشانی سے دیا. |
- A. حضرت عمر رضہ
- B. حضرت ابو بکر رضہ
- C. حضرت عثمان رضہ
- D. حضرت علی رضہ
|
3 |
نظریہ لفظ آئیدیالوجی کا ترجمہ ہے . آئیڈیالوجی لفظ ہے. |
- A. اردو کا
- B. عربی کا
- C. فرانسیسی کا
- D. یونانی کا
|
4 |
قرآن مجید کی بنیاد ہے. |
- A. اسلام پر
- B. قانون پر
- C. اسلام اور قانون پر
- D. کوئی نہیں
|
5 |
پاکستان کی بنیاد رکھی گئی ہے. |
- A. دو قومی نظریہ پر
- B. ایک قومی نظریہ پر
- C. ہندو نظریہ پر
- D. نظریہ انسانیت پر
|
6 |
قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ نے پشاور میں طلبہ سے خطاب کیا |
- A. 1945
- B. 1947
- C. 1946
- D. 1948
|
7 |
اسلام کے کس نظام میں افراد کے بنیادی حقوق کا تحفظ کیا جاتا ہے. |
- A. عدالتی نظام
- B. اخلاقی نظام
- C. سنہری نظام
- D. سماجی نظام
|
8 |
کس سورت میں لوہے کو اسلحہ اور طاقت سے نسبت دی گئی ہے. |
- A. سورہ الحجرات
- B. سورہ البقہ
- C. سورہ مزمل
- D. سورہ الحدید
|
9 |
اسلامی فلاحی ریاست میں مسلمان حاکم اپنے اختیارات کو کیا سمجھتے ہوئے استعمال کرتا ہے. |
- A. ریاست کی امانت
- B. قوم کی امانت
- C. حکومت کی امانت
- D. اللہ تعالی کی امانت
|
10 |
پاکستان کی بانی جماعت ہے. |
- A. جمیعت علمائے پاکستان
- B. مجلس احرار
- C. آل انڈیا مسلم لیگ
- D. خاکسار تحریک
|