1 |
کسی عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں اور اگر اہے تو صرف......... کی بنیاد پر |
- A. حسب نسب
- B. قابلیت
- C. بھائی چارے
- D. تقویٰ
|
2 |
بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق کا سلسلہ کب سے جاری ہے. |
- A. 1940
- B. 1945
- C. 1946
- D. 1948
|
3 |
ہر سال جس تاریخ کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی سالگرہ منائی جاتی ہے |
- A. یکم دسمبر
- B. 5 دسمبر
- C. 8 دسمبر
- D. 10 دسمبر
|
4 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع کس پہاڑکے قریب کھرے ہوکر ارشاد فرمایا. |
- A. جبل نور
- B. جبل رحمت
- C. جبل احد
- D. جبل ثور
|
5 |
کن حقوق کی فہرست کو ہر دستور میں شامل کیا جاتا ہے. |
- A. عائلی حقوق
- B. خانگی حقوق
- C. انسانی حقوق
- D. نسوانی حقوق
|
6 |
اسلامی ریاست میں مجرم کی حیثیت نہیں دیکھی جاتی بلکہ...... کی نوعیت کے مطابق فیصلہ ہوتا ہے. |
- A. برائی
- B. فساد
- C. توہین
- D. جرم
|
7 |
حقوق وہ توقعات ہیںجو ہم دوسروں سے اور دوسرے م سے کرتے ہیں ی کس کے الفاظ ہیں. |
- A. افلاطون
- B. جآن ڈیوی
- C. باب ہاؤس
- D. ارسطو
|
8 |
کس خلیفہ راشد نے حلف اٹھانے کے بعد فرمایا اگر میں حق پر فیصلہ کروں و میرا ساتھ دینا اور اگر میں حق پر نہ ہوں تو مجھے ہٹا دینا. |
- A. حضرت ابو بکر رضہ
- B. حضرت عمر رضہ
- C. حضرت عثمان رضہ
- D. حضرت علی رضہ
|
9 |
خطبہ حجتہ الوداع کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے جانثاروں کے ساتھ حج کے لیے روانہ ہوئے. |
- A. ایک لاکھ 10 ہزار
- B. ایک لاکھ 20 ہزار
- C. ایک لاکھ 30 ہزار
- D. ایک لاکھ 40 ہزار
|
10 |
حقوق دو طرح کے ہوتے ہیں اخلاق حقوق اور |
- A. سماجی حقوق
- B. قانون حقوق
- C. انفرادی حقوق
- D. مقامی حقوق
|