1 |
1971 میں ہالی کے پہلے عالمی کپ کی میزبانی کے طور پر پہلے کون سا شہر چنا گیا. |
- A. نئی دہلی
- B. لندن
- C. لاہور
- D. سپین
|
2 |
ہندؤں کا مقدس مقام کٹاس راج مندر کہاں واقع ہے. |
- A. حسن ابدال
- B. چکوال
- C. لاہور
- D. نارووال
|
3 |
جب پاکستان پہلی مرتبہ ہاکی کا چمپئن بنا تو اس کے کپتان تھے. |
- A. اخترالاسلام
- B. سمیع اللہ
- C. خالد محمود
- D. حسن سردار
|
4 |
پہلے ہاکی ورلڈ کپ 1971 کی باضابطہ منظوری کب دی گئی. |
- A. جنوری 1970
- B. فروری 1970
- C. مارچ 1970
- D. اپریل 1970
|
5 |
1975 میں پہلا ورلڈ کپ کہاں کھیلا گیا. |
- A. انگلینڈ
- B. آسٹریلیا
- C. وسیٹ انڈیز
- D. بھارت
|
6 |
1973 کے ائین میں آٹھارہویں ترمیم کے زریعے کب مختلف اداروں کو صوبوں کے حوالے کیا گیا. |
- A. 2008
- B. 2014
- C. 2010
- D. 2012
|
7 |
پہلے عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی میزبانی کس ملک نے کی |
- A. برطانیہ
- B. جرمنی
- C. بھارت
- D. سپین
|
8 |
پانچ ہزار سالہ پرانی تہذیب موہن جو داڑو کہاں واقع ہے. |
- A. ساہیوال
- B. ٹھٹھہ
- C. لاڑکانہ
- D. مردان
|
9 |
ائر مارشل ریٹائرڈ نور خان کس عشرے میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر تھے. |
- A. پچاس
- B. ساٹھ
- C. ستر
- D. اسی
|
10 |
بھولو پہلوان کا اصل نام کیا ہے. |
- A. سبحان احمد
- B. منظور احمد
- C. منصور احمد
- D. قاسم احمد
|