1 |
مہادہ شملہ پر پاکستان اور بھارت نے کب دستخط کئے. |
- A. جنوری1972
- B. اپریل1972
- C. جولائی1972
- D. ستمبر1972
|
2 |
1970 میں لیگل فریم ورک آرڈر جاری کیا. |
- A. ایوب خان
- B. یحییٰ خان
- C. زیڈاے بھٹو
- D. محمد علی بوگرہ
|
3 |
یحیٰی خان نے 10 اپریل 1969ء کو درجہ اول کے افسران کو برطرف کیا جن کی تعداد تھی |
- A. 300
- B. 301
- C. 302
- D. 303
|
4 |
صدر یحیٰی کی اصلاحات میں مزدوروں کی کم از کم ماہوار تنخواہ مقرر کی گئی |
- A. 155اور 140 روپے
- B. 150 اور 130 روپے
- C. 160 اور 150 روپے
- D. 165 اور 140 روپے
|
5 |
پاکستان کا پہلا دستور کس نے بنوایا؟ |
- A. محمد علی بوگرہ
- B. چودھری رحمت علی
- C. محمد علی چودھری
- D. مولوی تمیزالدین
|
6 |
پاکستان کی قومی زبان کونسی ہے |
- A. انگریزی
- B. اردو
- C. بنگالی
- D. فارسی
|
7 |
لیگل فریم ورک آرڈر کے تحت عام انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کا اعلان کیا گیا جو مشتمل تھا |
- A. دو اراکان
- B. تین اراکان
- C. چار اراکان
- D. پانچ اراکان
|
8 |
یحیٰی خاں کمانڈرانچیف بننے سے پہلے چیئرمین تھے |
- A. سی ڈی اے
- B. آئی ایس آئی
- C. کہوٹہ لیبارٹری
- D. یو جی سی
|
9 |
بھارت کا پہلا گورنر جنرل کون تھا. |
- A. جوہر لال نہرو
- B. مہاتما گاندھی
- C. لارڈمائونٹ بیٹن
- D. سردار بلدیوسنگھ
|
10 |
پاکستان کا پہلا دستور کب پاس ہوا؟ |
- A. 1956
- B. 1955
- C. 1954
- D. 1953
|