1 |
حضور نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع دیا. |
- A. 9 ہجری میں
- B. 10 ہجری میں
- C. 11 ہجری میں
- D. 12 ہجری میں
|
2 |
ہر سال جس تاریخ کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی سالگرہ منائی جاتی ہے |
- A. یکم دسمبر
- B. 5 دسمبر
- C. 8 دسمبر
- D. 10 دسمبر
|
3 |
"اور جو اللہ کے نازل کردہ حم کے مطابق فیصلہ نہ کرے تو وہی لوگ کافر ہیں." جس سورۃ میں ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ الفاتحہ
- C. سورہ المائدہ
- D. سورہ النساء
|
4 |
کس نظریہ کے مطابق تمام انسان برابر ہیں اور یکساں طور پر حقوق رکھتے ہیں. |
- A. آفاقی حقوق
- B. قانونی حقوق
- C. معاشرتی حقوق
- D. انسانی حقوق
|
5 |
بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق کا سلسلہ کب سے جاری ہے. |
- A. 1940
- B. 1945
- C. 1946
- D. 1948
|
6 |
شہریوں کو جائیداد بنانے اور نجی جائیداد کا حق جس زمرے میں آتا ہے. |
- A. معاشرتی
- B. معاشی
- C. مذہبی
- D. ثقافتی
|
7 |
حقوق وہ توقعات ہیںجو ہم دوسروں سے اور دوسرے م سے کرتے ہیں ی کس کے الفاظ ہیں. |
- A. افلاطون
- B. جآن ڈیوی
- C. باب ہاؤس
- D. ارسطو
|
8 |
کن حقوق کو معاشرتی طور پر عوامی رائے یا قومی و بین الاقوامی قوانین کی مدد سے ناٍفذ کیا جاتا ہے. |
- A. قومی حقوق
- B. معاشرتی حقوق
- C. انسانی حقوق
- D. آفاقی حقوق
|
9 |
اسلام میں قاتل کو سخت ترین سزا دینے کا حکم ہے تاکہ دوسرے لوگ حاصل کریں. |
- A. جیل
- B. گرفتاری
- C. عبرت
- D. سزا
|
10 |
کس فلسفہ میں انسانی حقوق انسان کے پیدا ہوتے ہی حاصل ہوجاتے ہیں خواہ وہ کسی خطے یا معاشرہ میں رہ رہا ہو یا کسی نظریہے کا حامل ہو. |
- A. انسانی فلسفہ
- B. آفاقی فلسفہ
- C. نظریاتی فلسفہ
- D. انفرادی فلسفہ
|