1 |
کبڈی کا پہلا ورلڈ کپ کب ہوا. |
- A. 2008
- B. 2010
- C. 2012
- D. 2014
|
2 |
مشہور تاریخی سیر گاہ زیارت کہاں واقع ہے. |
- A. بلوچستان
- B. پنجاب
- C. گلگت بلتستان
- D. خیبر پختوانخواہ
|
3 |
فٹبال کو امریکہ میں کیا کہاجاتا ہے. |
- A. رگبی
- B. سوکر
- C. ساٍفٹ بال
- D. ہارڈ بال
|
4 |
بادشاہ قطب الدین ایبیک کھیل کھیلتے ہوئے گھوڑے سے گر کر جاں بحق ہوا. |
- A. کبڈی
- B. گھڑ سواری
- C. چوگان
- D. فٹ بال
|
5 |
ائر مارشل ریٹائرڈ نور خان کس عشرے میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر تھے. |
- A. پچاس
- B. ساٹھ
- C. ستر
- D. اسی
|
6 |
پہلا ہاکی ورلڈ کپ میں کتنی ٹیموں نے شرکت کی. |
|
7 |
بھولو پہلوان کا اصل نام کیا ہے. |
- A. سبحان احمد
- B. منظور احمد
- C. منصور احمد
- D. قاسم احمد
|
8 |
1994 میں پاکستان نے کس کھلاڑی کی قیادت میں ہاکی ورلڈ کپ جیتا. |
- A. شہباز احمد
- B. حسن سردار
- C. قمر ابراہیم
- D. طاہر زمان
|
9 |
اولمپک کھیل کتنے سال بعد دنیا کے مختلف ممالک میں منعقد ہوتے ہیں. |
|
10 |
پہلے عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی میزبانی کس ملک نے کی |
- A. برطانیہ
- B. جرمنی
- C. بھارت
- D. سپین
|