1 |
جنرل یحیحی نے کب اقتدار سنھبالا |
- A. 1969
- B. 1971
- C. 1977
- D. 1979
|
2 |
قرار داد مقاصد پاس ہوئی |
- A. 1947
- B. 1948
- C. 1949
- D. 1946
|
3 |
قرارداد مقاصد کے مطابق ملک کا نظام ہو گا |
- A. وحدانی
- B. غیر وفاقی
- C. وفاقی
- D. صدارتی
|
4 |
پاکستان میں بین الاقوامی یونیورسٹی کا قیام کب عمل میں آیا. |
- A. 1980
- B. 1981
- C. 1982
- D. 1983
|
5 |
دستور پاکستان 1956 کا نفاذ کب ہوا |
- A. مارچ
- B. اگست
- C. جون
- D. اکتوبر
|
6 |
سود سے نجات حاصل کرنے کے لئے کس سن میں نفع ونقصان کی بنیاد پر کھاتے کھلولے گئے |
- A. یکم جنوری 1981 کو
- B. یکم جنوری 1982 کو
- C. یکم جنوری 1983 کو
- D. یکم جنوری 1984 کو
|
7 |
بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی عبوری رپورٹ 1950 میں پیش کی. |
- A. قائد اعظم نے
- B. چوہدری محمد علی
- C. لیاقت علی خان
- D. خواجہ ناظم الدین
|
8 |
بنیادی کمیٹی کی دوسری رپورٹ کب شائع ہوئی. |
- A. 1951
- B. 1962
- C. 1952
- D. 1953
|
9 |
قرارداد مقاصد کے مطابق ملک کانظام ہوگا. |
- A. وحدانی
- B. غیر وفاقی
- C. وفاقی
- D. صدارتی
|
10 |
بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی دوسری رپورٹ کس نے پیش کی |
- A. قائد اعظم نے
- B. خواجہ ناظم الدین نے
- C. چوہدری محمد علی نے
- D. لیاقت علی خان نے
|