1 |
وفاق میں وزارت کا انتظامی سربراہ ہوتاہے. |
- A. وزیر
- B. سیکریڑی
- C. ایڈینشل سیکریڑی
- D. جوائنت سیکریڑی
|
2 |
1973ء کا ائین نافذ ہوا. |
- A. 11 اگست کو
- B. 12 اگست کو
- C. 13 اگست کو
- D. 14اگست کو
|
3 |
جس ائینی ترمیم میں مسلمان کی تعریف کی گئی |
- A. دوسری
- B. پانچویں
- C. اٹھارویں
- D. آٹھویں
|
4 |
1956 کا ائین ملک میں نافذ رہا |
- A. دو سال
- B. اڑھائی سال
- C. تین سال
- D. چار سال
|
5 |
بنگلہ دیش کے قیام کے بعد جنرل یحیحی خآن نے باقی ماندہ مغربی پاکستان مین اقتدار سپرد کردیا. |
- A. فضل الہی چودھری کے
- B. زوالفقار علی بھٹو کے
- C. فیروز خان نون کے
- D. چودھری ظہور الہی
|
6 |
ملک کا نظام چلانے کے لیے ایک عبوری ائین 1972 ء میں بنایا گیا اور مستقبل کے ائین کے لیے نو مںتخب قومی اسمبلی کے پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی گئی. |
|
7 |
جس ائینی ترمیم میں این ڈبلیوایف پی کو خیبر پختونخوا کا نام دیا گیا. |
- A. چودھویں
- B. اٹھارویں
- C. بیسویں
- D. بائیسویں
|
8 |
صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے. |
- A. صدر
- B. گورنر
- C. وزیر اعلی
- D. سپیکر
|
9 |
ملک میں پہلے عام انختابات جس سال ہوئے. |
- A. 1964ء
- B. 1968
- C. 1970ء
- D. 1972ء
|
10 |
اگست 1990 میں محترمہ بے نظیر کی حکومت کو برطرف کیا. |
- A. غٌلام اسحاق خان نے
- B. فاروق احمد لغاری نے
- C. بلخ شیر مزاری نے
- D. وسیم سجاد
|