1 |
بنیادی جمہوریتوں کے ارکان کی تعداد کتنی تھی؟ |
- A. 50ہزار
- B. 80ہزار
- C. 60ہزار
- D. 90ہزار
|
2 |
سٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کب ہوا؟ |
- A. 1947
- B. 1948
- C. 1949
- D. 1950
|
3 |
بھارت نے.........کو عملاّ مشرقی پاکستان پر حملہ کردیا |
- A. 20 اپریل 1970ء
- B. 21 نومبر 1971ء
- C. 30 مارچ 1972ء
- D. 18 مارچ 1973ء
|
4 |
سینٹ کا ادارہ کس آئین کے تحت وجود میں آیا؟ |
- A. 1947
- B. 1956
- C. 1962
- D. 1973
|
5 |
پاکستان کے دوسرے وزیر اعظم تھے. |
- A. لیاقت علی خان
- B. خواجہ ناظم الدین
- C. چوہدری محمد علی
- D. محمد علی بوگرہ
|
6 |
محمد علی بوگرہ نے اپنا فارمولا کب پیش کیا؟ |
- A. 8دسمبر1952
- B. 19دسمبر1952
- C. 17اکتوبر1953
- D. 16جنوری1953
|
7 |
1973ء کا آئین برطانیہ کی طرح وحدانی نہیں بلکہ وفاقی ہے |
- A. روم کی طرح
- B. امریکہ کی طرح
- C. روس کی طرح
- D. جاپان کی طرح
|
8 |
ذوالفقار علی بھٹو پیدا ہوئے |
- A. 5 جنوری 1928ء
- B. 5 جنوری 1929ء
- C. 5 جنوری 1930ء
- D. 5 جنوری 1927ء
|
9 |
پاکستان کی پہلی دستوریہ کا اجلاس منعقدہوا. |
- A. 1947
- B. 1948
- C. 1949
- D. 1950
|
10 |
ایف ایس ایف صدارتی آرڈنینس کے ذریعے قائم ہوئی |
- A. اکتوبر 1972ء
- B. جنوری 1971ء
- C. دسمبر 1973ء
- D. نومبر 1974ء
|