1 |
گلگت بلتستان کونسل کے ارکان کی تعداد ہے. |
|
2 |
سپریم ایپلیٹ کورٹ کتنے ججوں پر مشتمل ہے. |
|
3 |
آزاد جموں و کشمیر ریاست کا سب سے اعلی ادارہ ہے. |
- A. جموں کونسل
- B. کشمیر کونسل
- C. آزاد کونسل
- D. پاکستان کونسل
|
4 |
تمام صوبوں نے مقامی حکومتوں کےقیام کےلیے کب ایکٹ پاس کیے. |
- A. 2009
- B. 2011
- C. 2013
- D. 2015
|
5 |
کس ترمیم کے بعد مشترکہ امور کی فہرست ختم کرکے اس کے تمام امور صوبوں کے حوالے کردیے گئے |
- A. سترہویں ترمیم
- B. اٹھارہویں ترمیم
- C. انیسویں ترمیم
- D. بیسویں ترمیم
|
6 |
1973 کے ائین کی جس شق کے تحت مقامی حکومتوں کو تحفظ دیا گیا ہے. |
- A. 140 - اے
- B. 140 بی
- C. 140 -سی
- D. 140 -ڈی
|
7 |
کشمیر کونسل کے ارکان کی تعداد ہے. |
|
8 |
ًمقامی حکومتوں کے دیہ علاقوں کے نظام کے درجے ہیں. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
9 |
وفاق کا سربراہ منتخب صدر جبکہ صوبے کا سربراہ ہوتا ہے. |
- A. گورنر
- B. وزیراعلیٰ
- C. چیف جسٹس ہائیکورٹ
- D. وزیراعظم
|
10 |
چیف کورٹ گلگت بلتستان کو کس صدارتی حکم کے تحت اختیارات دیے گئے. |
- A. 2007
- B. 2008
- C. 2009
- D. 2010
|