1 |
"اور اگر آپ فیصلہ فرمائیں تو ان کے درمییان....... کے ساتھ فیصلہ فرمادیجیے. |
- A. احترام
- B. انصاف
- C. تفصیل
- D. یقین
|
2 |
"اور جو اللہ کے نازل کردہ حم کے مطابق فیصلہ نہ کرے تو وہی لوگ کافر ہیں." جس سورۃ میں ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ الفاتحہ
- C. سورہ المائدہ
- D. سورہ النساء
|
3 |
برطانیہ میں میگنا کارٹا دستاویش پر بادشاہ نے دستخط کے. |
- A. 1015
- B. 1115
- C. 1215
- D. 1315
|
4 |
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کا عالمی منشور کیا گیا. |
- A. 1946
- B. 1947
- C. 1948
- D. 1949
|
5 |
کس خلیفہ راشد نے حلف اٹھانے کے بعد فرمایا اگر میں حق پر فیصلہ کروں و میرا ساتھ دینا اور اگر میں حق پر نہ ہوں تو مجھے ہٹا دینا. |
- A. حضرت ابو بکر رضہ
- B. حضرت عمر رضہ
- C. حضرت عثمان رضہ
- D. حضرت علی رضہ
|
6 |
کن حقوق کو معاشرتی طور پر عوامی رائے یا قومی و بین الاقوامی قوانین کی مدد سے ناٍفذ کیا جاتا ہے. |
- A. قومی حقوق
- B. معاشرتی حقوق
- C. انسانی حقوق
- D. آفاقی حقوق
|
7 |
دین میں کوئی زبردستی نہیں ہے بے شک ہدایت ....... سے خوب واضح ہوچکی ہے. |
- A. ناانصافی
- B. کفر
- C. جہالت
- D. گمراہی
|
8 |
اسلام میں قاتل کع سخت ترین سزا دینے کا حکم ہے تاکہ دوسرے لوگ حاصل کریں. |
- A. جیل
- B. گرفتاری
- C. سزا
- D. عبرت
|
9 |
کس فلسفہ میں انسانی حقوق انسان کے پیدا ہوتے ہی حاصل ہوجاتے ہیں خواہ وہ کسی خطے یا معاشرہ میں رہ رہا ہو یا کسی نظریہے کا حامل ہو. |
- A. انسانی فلسفہ
- B. آفاقی فلسفہ
- C. نظریاتی فلسفہ
- D. انفرادی فلسفہ
|
10 |
کس نظریہ کے مطابق تمام انسان برابر ہیں اور یکساں طور پر حقوق رکھتے ہیں. |
- A. آفاقی حقوق
- B. قانونی حقوق
- C. معاشرتی حقوق
- D. انسانی حقوق
|