1 |
نظریہ لفظ آئیڈیالوجی کا ترجمہ ہے آئیڈیالوجی لفظ ہے |
- A. اردو
- B. عربی کا
- C. فرانسیی کا
- D. یونانی کا
|
2 |
پاکستان کی بانی جماعت ہے. |
- A. جمیعت علمائے پاکستان
- B. مجلس احرار
- C. آل انڈیا مسلم لیگ
- D. خاکسار تحریک
|
3 |
علامہ اقبال نے 1930 میں اپنا مشہور صدارتی خطبہ دیا. |
- A. دہلی
- B. کراچی
- C. آلہ آباد
- D. لاہور
|
4 |
پاکستان کی بنیاد ہے. |
- A. ایک قومی نظریہ
- B. دوقومی نظریہ
- C. قومی نظریہ
- D. مسلمانی نظریہ
|
5 |
شملہ وفد کیس کی قیادت میں وائسرائے ہند لارڈ منٹو سے ملا. |
- A. نواب وقارالملک
- B. نواب محسن الملک
- C. سرسید احمد خان
- D. سر آغاخان
|
6 |
قرآن مجید کی بنیاد ہے. |
- A. اسلام پر
- B. قانون پر
- C. اسلام اور قانون پر
- D. کوئی نہیں
|
7 |
دو قومی نظریہ کا آغاز کس نے کیا. |
- A. محمد علی جناح
- B. سر آغا خان نے
- C. سر سید احمد خان
- D. علامہ اقبال رح نے
|
8 |
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے. |
- A. قائداعظم
- B. لیاقت علی خان
- C. سکندر مرزا.
- D. نہرو
|
9 |
حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمنے خطبہ حجتہ الوداع کس مقام پر ارشاد فرمایا. |
- A. منٰی میں
- B. مزدلفہ میں
- C. جمرات میں
- D. میدان عرفات میں
|
10 |
قائداعظم نے کب طلبہ سے مخاطب ہوتے ہوئے فرمایا" ہمارا رہنما اسلام ہے اور یہی ہماری زندگی کا مکمل ضابطہ ہے." |
- A. جنوری 1940
- B. مارچ 1940
- C. فروری 1940
- D. اپریل 1940
|