1 |
پاکستان کی بنیاد رکھی گئی ہے. |
- A. دو قومی نظریہ پر
- B. ایک قومی نظریہ پر
- C. ہندو نظریہ پر
- D. نظریہ انسانیت پر
|
2 |
حضرت عمررضہ نے امان دی. |
- A. اہل شام
- B. اہل مصر کو
- C. اہل یمن کو
- D. اہل ایلیا کو
|
3 |
دوسرے انسانوں کے ساتھ امن و امان صلح محبت اور حسن سلوک سے رہنا کہلاتا ہے |
- A. امن و آشتی
- B. عدل
- C. صلح جوئی
- D. بقائے باہمی
|
4 |
لیاقت علی خانکا پیش کردہ مسورہ قرار داد مقاصد کی شکل میں کب منظور کیا گیا. |
- A. 10 مارچ 1949
- B. 12 مارچ 1949
- C. 14 مارچ 1949
- D. 16 مارچ 1949
|
5 |
قرار داد لاہور آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس کب منظور کی گئی. |
- A. 1910
- B. 1940
- C. 1933
- D. 1927
|
6 |
عدل کے لفظی معنی ہے. |
- A. پرامن اور خوشحال معاشرہ
- B. اجتماعی بہتری
- C. کردار کی تعمیر و تشکیل
- D. لسہ صحیح جیز کو صحیح جگہ پر رکھنا
|
7 |
پاکستان کی بنیاد ہے. |
- A. ایک قومی نظریہ
- B. دوقومی نظریہ
- C. قومی نظریہ
- D. مسلمانی نظریہ
|
8 |
مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست میں............. کا قیام اپنے شہریوں کی بنیادی ضروریات کی تکیمل کی طرف ایک موثر قدم تھا. |
- A. بیت الدار
- B. بیت الحکمت
- C. بیت المعمور
- D. بیت المال
|
9 |
قانون الہیٰ کی اصل بنیاد ہے. |
- A. معیشت
- B. عدل
- C. تعلیم
- D. شعور
|
10 |
اسلام کے کس نظام میں افراد کے بنیادی حقوق کا تحفظ کیا جاتا ہے. |
- A. عدالتی نظام
- B. اخلاقی نظام
- C. سنہری نظام
- D. سماجی نظام
|