1 |
پاکستان پیپلز پارٹی قائم ہوئی. |
- A. 1971
- B. 1967
- C. 1962
- D. 1956
|
2 |
پاکستان میں دوسرا مارشل لاء کس نے نافذ کیا؟ |
- A. سکندر مرزا
- B. یحییٰ خان
- C. اعظم خان
- D. موسیٰ خان
|
3 |
شیخ جیب الرحمٰن کو دوسری دفعہ جیل کب بھیجا گیا؟ |
- A. مئی1964
- B. مئی1965
- C. مئی1966
- D. مئی1967
|
4 |
1970کے انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں. |
- A. عوامی لیگ
- B. مسلم لیگ
- C. پی پی پی
- D. نیشنل عوامی پارٹی
|
5 |
1965ء پاک بھارت جنگ کو دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑی لڑائی قراردیا گیا ہے |
- A. اسلحہ
- B. بارود
- C. جہازوں
- D. ٹینکوں
|
6 |
بھارت اور چین کے مابین ایک سرحدی تصادم ہوا |
- A. 1962ء
- B. 1960ء
- C. 1956ء
- D. 1964ء
|
7 |
مشترکہ شپنگ سروس کا قیام عمل میں آیا |
- A. 16 جولائی 1962ء
- B. 16 جولائی 1964ء
- C. 16 جولائی 1967ء
- D. 16 جولائی 1970ء
|
8 |
ایوب خان کے خلاف عوامی تحریک کا آغاز ہوا |
- A. راولپنڈی
- B. لاہور
- C. کراچی
- D. ملتان
|
9 |
پاک آرمی کا پہلا مسلمان کمانڈر انچیف کون تھا؟ |
- A. موسیٰ
- B. یحییٰ خان
- C. ایوب خان
- D. اعظم خاں
|
10 |
پاکستان کا پہلا دارالحکومت پہلے کونسا شہرتھا؟ |
- A. کراچی
- B. اسلام آباد
- C. پشاور
- D. راولپنڈی
|