1 |
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کو بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت دی. |
- A. 1951
- B. 1952
- C. 1953
- D. 1954
|
2 |
پہلا ہاکی ورلڈ کپ میں کتنی ٹیموں نے شرکت کی. |
|
3 |
برصغیر میں جداگانہ اںتخابات کا مطالبہ سے سے پہلے کیا. |
- A. علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے
- B. سرسید احمد خان
- C. چودھری محمد علی
- D. قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ
|
4 |
بھولو پہلوان کا اصل نام کیا ہے. |
- A. سبحان احمد
- B. منظور احمد
- C. منصور احمد
- D. قاسم احمد
|
5 |
وفاق اپنے تمام فرائض کس کے نام سے استعمال کرتا ہے. |
- A. وزیراعظم
- B. صدر پاکستان
- C. چئیرمین سینٹ
- D. سپیکر قومی اسمبلی
|
6 |
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ارکان کی تعداد ہے. |
|
7 |
اقوام متحدہ کی کوششوں سے کب انسانی حقوق کا کمیشن بنا. |
- A. جنوری 1946
- B. فروری 1946
- C. مارچ 1946
- D. اپریل 1946
|
8 |
22 جون 2012 کو یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے بعد کون وزیراعظم بنا. |
- A. میاں نواز شریف
- B. راجہ پرویز اشرف
- C. شاہد خاقان عباسی
- D. ناصرالملک
|
9 |
ڈرامائی کھیل کھیلنے سے بچے کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے. |
- A. جسمانی
- B. زبان دانی
- C. قائدانہ
- D. قوت نما
|
10 |
گلگت بلتستان کی چیف کورٹ کا درجہ کس عدالت کے برابر ہے. |
- A. ہائی کورٹ
- B. سپریم کورٹ
- C. سیشن کورٹ
- D. سول کورٹ
|