1 |
بے گناہ کا مترادف ہے. |
- A. گناہ گار
- B. سزاوار
- C. خطا کار
- D. معصوم
|
2 |
1556 میں چین کےد و صوبون شان شوئی اور شان زئی میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر تھی. |
|
3 |
رفتہ رفتہ سائنس کی ترقی کے باعث دریافت ہونے لگے. |
- A. جدید آلات
- B. قدیم کھنڈرات
- C. قدیم شہر
- D. بیماریوں کے علاج
|
4 |
ہلاکتوں کے لحاظ سے دنیا کا بدترین زلزلہ آیا. |
- A. بھارت کے دو صوبوں میں
- B. چین کے دو صوبوں میں
- C. چلی کے دو صوبوں میں
- D. پاکستان کے دو صوبوں میں.
|
5 |
قدرتی کا متضاد ہے. |
- A. مصنوعی
- B. عارضی
- C. سائنسی
- D. تصوراتی
|
6 |
سائنسی ترقی سے قبل لاکھون انسان موت کی آغوش میں چلے جاتے تھے. |
- A. طاعون کی وباسے
- B. ہیضے کی وبا سے
- C. ملیریا کی وبا سے
- D. مذکورہ تمام
|
7 |
بنجر کا صحیح معنی ہے. |
- A. قابل کاشت زمین
- B. قیمتی زمین
- C. خوب صورت زمین
- D. ناقابل کاشت زمین
|
8 |
پاکستان میں برصغیر کی تاریخ کا بدتری زلزلہ آیا. |
- A. کوئٹہ میں
- B. پشاور میں
- C. کراچی میں
- D. اسلام آباد میں
|
9 |
سیلاب ایسی قدرتی آفات ہے جس سے بچاؤ ہے |
- A. ناممکن
- B. ممکن
- C. ناگزیر
- D. غیر ضروری
|
10 |
31 مئی 1935 میں کوئٹہ میں آنے والے زلزلے کی شدت تھی. |
- A. 7.1
- B. 7.2
- C. 7.5
- D. 7.7
|