1 |
اللہ تعالی نے بے پناہ حسن و جمال اور اعزازات سے نواز رکھا ہے. |
- A. صوبہ سندھ کو
- B. صوبہ پنجاب کو
- C. صوبہ بلوچستان کو
- D. پورے پاکستان کو
|
2 |
پاکستان کا چپہ چپہ اس قابلہے کہ اس کی کی جائے. |
- A. تعریف
- B. سیاحت
- C. تحقیق
- D. صفائی
|
3 |
سیاحتی سرگرمیوں کے لیے موزوں ترین موسم ہے. |
- A. مئی سے اکتوبر
- B. مئی سے ستمبر
- C. مئی سے اگست
- D. مئئ سے جولائی
|
4 |
وادی نیلم کا شمار خوب صورت وادیوں میں ہوتا ہے. |
- A. مقبوضہ کشمیر
- B. آزاد کشمیر
- C. پنجاب
- D. خیبر پختوانخؤآہ
|
5 |
وادی گمراٹ کا سب سے پہلا مقام ہے. |
- A. شکن بانڈہ
- B. کالا چشمہ
- C. راؤشئی ڈب
- D. شازوربانڈہ
|
6 |
وہ اسم مشتق جو مصدر کے معنی دے کہلاتا ہے |
- A. اسم معرفہ
- B. اسم نکرہ
- C. اسم حاصل مصدر
- D. اسم ضمیر
|
7 |
بہاول پور شہر ہے. |
- A. سندھ کا
- B. بلوچستان کا
- C. خیبر پختون خواہ کا
- D. پنجاب کا
|
8 |
دریائے ہنگول کے ساتھ واقع ہے وسیع کھاڑی یعنی نمکین پانی والا |
- A. دلدلی شہر
- B. دلدلی گاؤں
- C. دلدلی علاقہ
- D. دلدلی قصبہ
|
9 |
وادی گمراٹ میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے. |
- A. بچاڑتن
- B. پجلوڑی
- C. کوندل شی
- D. شکن بانڈہ
|
10 |
سجاوٹ قواعد کی رو سے ہے. |
- A. کلمہ
- B. مہمل
- C. اسم اشارہ
- D. اسم حاصل مصدر
|