1 |
کھیت کی سطح پر مٹی کی جو تہہ نما جھلی جم جاتی ہے اسے کس اوزار سے ختم کیا جاسکتا ہے. |
- A. آری
- B. ہتھوڑا
- C. کرنڈی
- D. بسولہ
|
2 |
ہمارے ہاں دوسرے ترقی یافتہ ممالک کی نسبت گندم کی اوسط پیداوار فی ایکٹر کیا ہے. |
- A. زیادہ
- B. کم
- C. برابر
- D. صفر
|
3 |
ٹنی کی وجہ سے پودوں کے پتوں کو کیا ہوجاتا ہے. |
- A. گر جاتے ہیں
- B. سکڑ جاتے ہیں
- C. پھیل جاتےہیں
- D. کانٹے دار ہوجاتے ہیں
|
4 |
ساخت کے لحاظ سے زمین کی کتنی اقسام ہیں. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
5 |
بارانی فصلوں کےلیے زیادہ ضرورت نہیں ہوتی |
- A. پانی
- B. خوراک
- C. ہوا
- D. پانی اور ہوا
|
6 |
پودے کا ..............فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے. |
- A. 40 فصید
- B. 60 فیصد
- C. 80 فیصد
- D. 20 فیصد
|
7 |
کھمبی کی دوبارہ فصل ..................میں کاشت کے قابل ہوتی ہے. |
- A. دو ماہ
- B. تین ماہ
- C. چار ماہ
- D. چھ ماہ
|
8 |
کھمبی کو بطور کیا استعمال کیا جاتا رہا ہے. |
- A. دوا کے
- B. غذا کے
- C. مشروب کے
- D. پھل کے
|
9 |
اوڑ اس ..............درجے تک گرم کیا جاتا ہے. |
- A. 40 درجے
- B. 60 درجے
- C. 65 درجے
- D. 70 درجے
|
10 |
لشکری منڈی کا حملہ فعل کے کس حصہ پرپوتا ہے. |
- A. شاخ
- B. پھل
- C. پتے
- D. جڑ
|