1 |
وطن کی مٹی ........ ہے تو. |
- A. چمک دار
- B. عظیم
- C. جدید
- D. مہنگی
|
2 |
تری زمین کے یہ چاند تارے، ہے جن کی آنکھوں میں. |
- A. ہار تیرا
- B. وار تیرا
- C. نکھار تیرا
- D. پیار تیرا
|
3 |
تری حفاظت کا عزم لے کرہر ایک اپنے |
- A. آغاز پر ہے
- B. محاز پر ہے
- C. کام پر ہے
- D. مقام پر ہے
|
4 |
ترے مغنی کی ہر صدا میں تری ہی خوشبو. |
- A. چہک رہی ہے.
- B. مہک رہی ہے
- C. دہک رہی ہے
- D. گھوم رہی ہے.
|
5 |
محاز کا صحیح معنی ہے. |
- A. آرام کی جگہ
- B. طعام کی جگہ
- C. مقابلے کی جگہ
- D. امن کی جگہ
|
6 |
ہر اک سر میں ہر اک لے میں چمک رہی ہے. |
- A. بجلی
- B. چاہت
- C. چاندی
- D. محبت
|
7 |
چراغ تلے اندھیرا قواعد کی روسے ہے. |
- A. محآورہ
- B. جملہ
- C. فّعل
- D. ضرب المثل
|
8 |
.............. کی مٹی گواہ رہنا |
- A. وطن
- B. گاؤں
- C. شہر
- D. صوبے
|
9 |
ایک جملے میں پوری بات چھپی ہوتی ہے. |
- A. محاورہ
- B. تشبیہ
- C. استعارہ
- D. ضرب المثل
|
10 |
ہم وطن کی مٹی کو بنارہے ہین. |
- A. سونا
- B. زرخیز
- C. عظیم تر
- D. بنجر
|