1 |
خاص طور پر سکنجین کا استعمال زیادہ ہوجاتا ہے. |
- A. سردی میں
- B. گرمی میں
- C. بہار میں
- D. خزاں میں
|
2 |
پاکستان میں اپریل سے ستمبر تک جاری رہتا ہے. |
- A. موسم گرم
- B. موسم سرما
- C. موسم خزاں
- D. موسم بہار
|
3 |
گرمیوں میں بازار سج جاتے ہیں. |
- A. آم سے
- B. تربوز سے
- C. خربوزوں سے
- D. مذکورہ تمام
|
4 |
اللہ تعالی نے انسان کو نوازا ہے. |
- A. اولاد
- B. مال
- C. لاتعداد نعمتوں
- D. صحت سے
|
5 |
دیکھتے ہی دیکھتے کالے اور سیاۃ بادلوں کے ٹکڑے تیرنے لگتے ہیں. |
- A. پہاڑ
- B. آسمان پر
- C. وادی پر
- D. صحرا پر
|
6 |
موسموں کے تغیر و تبدل کی بدولت ہم صحت مند زندگی گزاررہے ہیں. |
- A. سوگوار ماحول میں
- B. خوش گوار ماحول میں
- C. ناگوار ماحول میں
- D. آلودہ ماحول میں
|
7 |
ہر موسم میں ایک خاص ہوتا ہے. |
- A. دن
- B. سماں
- C. سال
- D. مہینہ
|
8 |
اللہ تعالی نے انسان کو ان مول نعمت عطا کی. |
- A. زہن و دماغ
- B. عقل و شعور
- C. دل و دماغ
- D. دل و جگر
|
9 |
جولائی اور اگست میں ابھی موسم گرما جوبن پر ہی ہوتا ہے کہ ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگتی ہیں. |
- A. مشرق سے
- B. مغرب سے
- C. شمال سے
- D. جنوب سے
|
10 |
گرمی اپنی جوبن پر رہتی ہے. |
- A. مارچ اور اپریل
- B. مارچ اور مئی
- C. اگست اور ستمبر
- D. جون اور جولائی
|