1 |
جمع لفظ کی نشاندہی کریں. |
- A. قیمتی
- B. بات
- C. دعا
- D. عورتیں
|
2 |
پ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ اقدس پر ہمیشہ رہتی |
- A. رفاقت
- B. متانت
- C. بردباری
- D. مسکراہٹ
|
3 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نرم مزاجی کا زکر ہے.س |
- A. سورہ بقرہ
- B. سورہ یونس
- C. سورہ ال عمران
- D. سورہ واقعہ
|
4 |
سخت کا متضاد ہے. |
- A. کمزور
- B. طاقت ور
- C. نرم
- D. بلند
|
5 |
کسی بھی نر جنس کے لیے لفظ استعمال کیا جاتاہے. |
- A. مذکر
- B. مؤنث
- C. وآحد
- D. جمع
|
6 |
بدوی صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام تھا. |
- A. ماہر
- B. جعفر
- C. زاہر
- D. منصور
|
7 |
پ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہنسی مزاق کرتےتھے. |
- A. حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت حارث رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت ابو عمیر رضی اللہ تعالی عنہ
|
8 |
ہدیہ کا معنی ہے. |
- A. انعام
- B. انداز
- C. تحفہ
- D. طریقہ
|
9 |
پ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پیکر تھے. |
- A. انکسار کا
- B. لطافت کا
- C. ظرافت کا
- D. نرم مزاجی کا
|
10 |
اپنے بھائی کے ساتھ تمھارا مسکران تمھارے لیے ہے. |
- A. صدقہ
- B. عجز و انکسار
- C. فرض
- D. صلہ رحمی
|