1 |
فعل مجہول کے جملے کی نشان دہی کریں. |
- A. کھانا بنایا گیا
- B. امی جان نے کھانا بنایا
- C. معمار نے گھر بنایا
- D. ابوجان نے پھل خریدے
|
2 |
خؤاتین مردوںکے شان بشانہ ہر شعبہ زندگی میں جھنڈے گاڑ رہی ہیں. |
- A. اپنی شوکت کی
- B. اپن عظمت کی
- C. اپنی قابلیت کی
- D. اپنی شاعریکے
|
3 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ کی پرورش جس پیار ار شفقت سے کی وہ تھا. |
- A. عمدہ
- B. اعلی
- C. مثالی
- D. افضل
|
4 |
ٹیلی وژن ، کمر ، صحن لوگ یہ تلازمات ہیں. |
- A. باغ کے
- B. گھر کے
- C. ہسپتال کے
- D. بازار کے
|
5 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے بیٹی کو روز قیامت اپنے والدین کے لیے قرار دیا. |
- A. باعث برکت
- B. باّعث اطمینان
- C. باعث رحمت
- D. باعث شفاعت
|
6 |
دور جہالت میں کوئی حقوق نہ تھے. |
- A. بچوں کے
- B. بڑوں کے
- C. عورتوں کے
- D. مردوں کے
|
7 |
آج کی خواتین ہیں. |
- A. ڈاکٹر
- B. انجینیر
- C. قابل استاد اور کمپیوٹر کی ماہر
- D. تینوں
|
8 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے امہات المومنین رضی اللہ تعالی عنہ جو جس عزت و تکریم سے نوازا وہ. |
- A. ناقابل بیاں ہے
- B. عمومی ہے
- C. نمونہ ہے
- D. عجیب ہے
|
9 |
ایسے فعل جس میں صرف فاعل کی مدد سے بات مکمل ہوجائے اور پورا مطلب سمجھ میں آجائے کہلاتاہے. |
- A. فعل امر
- B. فعل نہی
- C. فعل لازم
- D. فعل متعدی
|
10 |
بیٹی کی پیدائش پر سمان ہوتا تھا. |
- A. خوشی
- B. سوگ کا
- C. پرشانی کا
- D. افسردگی کا
|