1 |
اگر اعلی منصب پر فائز شخصیات خود سرکاری خرچ پر حج و عمرہ کریں اور اپنے اعزاز و اقارب اور وست و احباب کو بھی ساتھ لے جائیں تو یہ ہے. |
- A. ایمان داری
- B. رواداری
- C. کرپشن
- D. میانہ روی
|
2 |
روشناس کا مترادف ہے. |
- A. ناامید
- B. نا آشنا
- C. واقف
- D. مہلک
|
3 |
کرپشنکی چند معروف صورتیں ہیں. |
- A. مالیاتی ہیر پھیر ، غبن
- B. دھوکا ، فریب
- C. جھوٹ ، بے قاعدگی سے مال بنانا
- D. مذکورہ تمام
|
4 |
بے دریغ کا صحیح معنی ہے |
- A. بہت کم
- B. بہت مہنگا
- C. بہت سستا
- D. بہت زیادہ
|
5 |
کسی بھی معاشرے کے لیے زہر قاتل سے کم نہیں. |
- A. چوری
- B. کرپشن یا بدعنوانی
- C. نشہ
- D. راہ زنی
|
6 |
سرکاری دفتروں میں قومی وسائل کا بے دریغ استعمال بھی |
- A. معصومیت ہے
- B. بےوقوفی ہے
- C. کرپشن ہے
- D. ایمان داری ہے
|
7 |
کسی بھی ملک و قوم کی تباہی میں کرپشن کا کردار ہوتا ہے. |
- A. بنیادی نوعیت کا
- B. لطیف نوعیت کا
- C. عجیب نوعیت کا
- D. ثانوی نوعیت کا
|
8 |
عالمی تنظیم ٹرانپرنسی انٹرنینشل نے اپنی متعدد سالانہ رپوٹوں میں کہا ہے کہ سب سے زیادہ بدعنوانی کا شکار ہے. |
- A. جنوبی ایشیا کا خطہ
- B. اسمارا کا خطہ
- C. پیٹا گونیا کا خطہ
- D. قفقاز کا خطہ
|
9 |
اردو میں کرپشن کے معنی ہے |
- A. بد عملی
- B. بدعنوانی
- C. بد اخلاقی
- D. مذکورہ تمام
|
10 |
شہریوں کی تعلیم و تربیت پر بھرپور توجہ دینا. |
- A. براطریقہ ہے
- B. بدعنوانی پر قابو پانے کا طریقہ ہے.
- C. اچھا طریقہ ہے
- D. ناقص طریقہ ہے
|