1 |
تعریف کا مترادف ہے. |
- A. خوشامد
- B. برائی
- C. مدح
- D. عاجزی
|
2 |
میجر شبیر شریف پیدا ہوئے. |
- A. 28 جنوری 1943
- B. 28 فروری 1940
- C. 18 مارچ 1943
- D. 28 اپریل 1943
|
3 |
وہ نام جو کسی شخص کو حکومت کی طرف سے اس کی غیر معمولی خدمات کے صلے میں ملے کہلاتا ہے. |
- A. لقب
- B. تخلص
- C. خطاب
- D. کنیت
|
4 |
وہ فرنٹیر رجمنٹ فورس کے بٹالین مین تعینات تھے. |
- A. ساتویں
- B. چھٹی
- C. پانچویں
- D. تیسری
|
5 |
مطوبہ پوزیشن تک پہنچنے کے لیے انہی 30 ٍفٹ چوڑی اور... فٹ گہری نہر کو تیر کر عبور کرنا تھا. |
|
6 |
میجر شبیر شریف شہید کا اعزاز ان کی بیوہ نے حاصل کیا. |
- A. 2 فروری 1972
- B. 3 فروری 1977
- C. 6 فروری 1977
- D. 3 اپریل 1976
|
7 |
مہم کا مترادف ہے. |
- A. لڑائی
- B. صلح
- C. ہمت
- D. بہادری
|
8 |
میجر شبیر شریف نے یہ تمام مرحلے طے کرلیے. |
- A. ساتھیوں کے ساتھ
- B. دوست کے ساتھ
- C. دشمن کے ساتھ
- D. کمپنی کے ساتھ
|
9 |
خاک میں ملانا کا مطلب ہے. |
- A. مٹی ڈالنا
- B. مٹی شامل کرنا
- C. ضائع کرنا
- D. بھول جانا
|
10 |
میجر شبیر شریف کھیلتے تھے. |
- A. ہاکی
- B. کرکٹ
- C. ٍفٹ بال
- D. اسکوائش
|