1 |
یہ دنیا اپنی انتہا کو پہنچے گی یہ بتایا گیا ہے. |
- A. سورہ الملک
- B. سورہ الفلق
- C. سورہ یوسف
- D. سورہ الحاقہ
|
2 |
حضرت یوسف علیہ السلام کو غلام بناکر کرنے جایا گیا. |
- A. مصر
- B. کنعان
- C. اردن
- D. بجرین
|
3 |
خوب غور و فکر کرنا چاہیے. |
- A. سفر کے وقت
- B. قرآن مجید کی تلاوت کے ترجمہ کے وقت
- C. تاریخ کی کتاب کے مطالعہ کے وقت
- D. سائنس کی کتاب کے مطالعہ کے وقت
|
4 |
سورہ المزمل میں خصوصی بیان ہے. |
- A. حج کا
- B. اسلام کی دعوت کا
- C. قربانی کا
- D. جہاد کا
|
5 |
انہ کے معنی ہے |
- A. بے شک
- B. کوئی شک نہیں
- C. شک
- D. کوئی بھی نہیں
|
6 |
نبوت ختم ہوگئی ہے |
- A. حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر
- B. حضرت موسیٰ علیہ السلام پر
- C. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر
- D. حضرت ابراہیم علیہ السلام پر
|
7 |
سورہ القلم کےمطابق اللہ تعالی نے ان کا باغ تباہ کردیا جنھوں نے کی |
- A. کنجوسی
- B. چغلی
- C. غیبت
- D. چوری
|
8 |
قرآن مجید میں پچھلی قوموں کا زکر ہے تاکہ ہم حاصل کرسکے |
- A. ثواب
- B. عبرت
- C. فائدہ
- D. خوشی
|
9 |
مصر آمد پر حضرت یوسف علیہ السلام نے اپنے والدین کو بٹھایا |
- A. قالین پر
- B. فرش پر
- C. کرسی پر
- D. تخت پر
|
10 |
ایمان والوں کو مشکلات میں اختیار کرنا چاہیے. |
- A. صبر
- B. سکوت
- C. شکر
- D. بدوی
|