1 |
والد کے انتقال کے وقت محمد سعید کی عمر تھی. |
- A. دو برس
- B. اڑھائی برس
- C. تین برس
- D. چار برس
|
2 |
طب کی تعلیم کے لیے اپ کو طبیہ کالج مین داخل کروادیا گیا جب آپ کی عمر تھی. |
- A. چودہ سال
- B. پندرہ سال
- C. سولہ سال
- D. سترہ سال
|
3 |
آپ کے والد نے ادارہ قائم کیا |
- A. نونہال
- B. ہمدردی
- C. ہمدرد
- D. ہمدرد سکول
|
4 |
میاؤں میاؤں آواز ہے. |
- A. کتے کی
- B. گدھےکی
- C. بلی کی
- D. گھوڑے کی
|
5 |
ٹھگ کی مونث ہے |
- A. ٹھکن
- B. ٹھگنی
- C. ٹھگی
- D. ٹھوگی
|
6 |
محترمہ فاطمہ جناح نے افتتاح کیا |
- A. بنک کا
- B. فیکٹری کا
- C. ہمدرد کا
- D. طبیہ کالج خآ
|
7 |
حکیم محمد سعید پیدا ہوئے ہندوستان کے شہر. |
- A. کلکتہ
- B. بمبئی
- C. دہلی
- D. لدھیانہ
|
8 |
حکیم محمد سعید کے والد تھے بہترین |
- A. کھلاڑی
- B. گھڑ سوار
- C. تیراک
- D. حکیم
|
9 |
حکیم محمد سعید گورنر ہے |
- A. صوبہ پنجاب کے
- B. صوبہ بلوچستان
- C. صوبہ سندھ کے
- D. صوبہ خیبر پختوانخواہ
|
10 |
حکیم محمد سعید کو اعزاز ملا |
- A. ستارہ جرات
- B. ستارہ امتیاز
- C. نشان امتیاز
- D. نشان حیدر
|