1 |
عاصم صاحب نے منگوایا |
- A. جوس
- B. پانی
- C. ایک ڈبا
- D. کھانا
|
2 |
ٹوٹی ہڈی پر باندھی جاتی ہے. |
- A. پٹی
- B. لکڑی
- C. رسی
- D. لکڑی کی کھچی
|
3 |
ڈوبنے والے شخص کو اوندھا لٹا کر اس کی تھپتھائیں. |
- A. ٹانگ
- B. گردن
- C. بازو
- D. پیٹھ
|
4 |
جنگ کا متضاد ہے |
- A. امن
- B. برداشت
- C. لڑائی
- D. قوت
|
5 |
بچوں کا بریک کے بعد پیریڈ تھا. |
- A. اردو کا
- B. انگلش کا
- C. پی - ٹی کا
- D. ریاضی کا
|
6 |
دفاع کے صحیح معنی ہے. |
- A. صداقت
- B. شجاعت
- C. حفاظت
- D. امانت
|
7 |
وہ اسم جو خود تو واحد ہو لیکن وہ اشیا کے مجموعے کو ظاہر کرے کہلاتا ہے. |
- A. اسم جمع
- B. متضاد
- C. مترادف
- D. اسم واحد
|
8 |
بچے حسب معمول کھیل رہے تھے. |
- A. پارک میں
- B. گھر میں
- C. بازار میں
- D. سکول گراؤنڈ میں
|
9 |
جنگ اور امن کے دنوں میں قوم کی قوت اور قابلیت کوبہتر بنانے کے لیے کام کرتا ہے. |
- A. محکمہ موسمیات
- B. محکمہ بہبود آبادی
- C. محکمہ معدنی وسائل
- D. محکمہ شہری دفاع
|
10 |
وہ اسم جو خود تو کسی سے نہ بنے مگر اس سے کئی کلمے بن سکتے ہیوں کہلاتا ہے. |
- A. اسم ضمیر
- B. اسم مصدر
- C. اسم فاعل
- D. اسم مفعول
|