1 |
محاورہ ہمیشہ کن معنوں میں استعمال ہوتا ہے. |
- A. حقیقی
- B. مجازئ
- C. لغوی
- D. اصطلاحی
|
2 |
کسان چغل خور کو تنخواہ دیتا تھا. |
- A. دو روپے
- B. سو روپے
- C. دس ہزار روپے
- D. کچھ بھی نہیں.
|
3 |
فصل پک جانے کی وجہ سے کسنا اپنے گھر نہیں گیا تھا. |
- A. دور روز سے
- B. تین روز سے
- C. چار روز سے
- D. پانچ روز سے
|
4 |
چغل خور کو اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑے |
- A. کام چوری کی وجہ سے
- B. سستی کی وجہ سے
- C. چغلی کھانے کی وجہ سے
- D. لڑنے جھگڑنے کی وجہ سے
|
5 |
دوسروں کی چغلی کھانا اورایک کی بات دوسروں سے کرنا عادت تھی. |
- A. کسان کی
- B. کسان کی بیوی کی
- C. چغل خور
- D. کسان کے سالوں کی
|
6 |
چغل خور نے کسان سے اجازت لی کہ وہ اس کی ایک چغلی کھائے گا. |
- A. ایک ماہ بعد
- B. ہرروز
- C. چھے ماہ بعد
- D. دو ماہ بعد
|
7 |
محاورے کے لغوی معنی ہیں. |
- A. قول
- B. طنز کرنا
- C. بات چیت کرنا
- D. تحریر
|
8 |
ڈر کا مترادف |
- A. خوف
- B. خوشی
- C. غم
- D. بیماری
|
9 |
چغل خور نے کسان کی بیوی سے کہا کہ دراصل کسنا ہوگیا ہے. |
- A. بوڑھا
- B. کوڑھی
- C. غریب
- D. لالچی
|
10 |
دشمن کا متضاد ہے. |
- A. مخالف
- B. مجاہد
- C. دوست
- D. چور
|