1 |
ہوتا ہے غرض کامل ایمان.......... |
- A. مکہ میں
- B. شام میں
- C. مدینے میں
- D. طائف میں
|
2 |
ہوتی ہے ہر اک مشکل |
- A. ختم مدینے میں
- B. دور مدینے میں
- C. آسان مدینے میں
- D. سہل مدینے میں.
|
3 |
نعت میں محاورہ استعمال ہوا ہے. |
- A. درمان مدینے میں
- B. ایماں کی فضآئیں
- C. دن پھرنا
- D. ایماں کی ہوائیں
|
4 |
وحدت کی وہاں تابش رحمت کی وہاں |
- A. گھٹا
- B. موج
- C. بارش
- D. ہوا
|
5 |
ہر درد کا ہوتا ہے. درمان |
- A. مدینے میں
- B. علاج میں
- C. جدہ میں
- D. تدبیر میں
|
6 |
ہم قافیہ الفاظ ہیں. |
- A. درد درمان
- B. ایمان، فضائیں
- C. وحدت ، زحمت
- D. زحمت ، بارش
|
7 |
ایماں کی فضائیں ہیں ایماں کی |
- A. ندائیں
- B. صدائیں
- C. ہوائیں
- D. روائیں
|
8 |
ہماری بخشش کا سامانہے. |
- A. مکہ میں
- B. مدینے میں
- C. مسجد میں
- D. جدہ میں
|
9 |
حروف فجائیہ کی نشاندہی کریں. |
- A. شاباش، ماشاءاللہ
- B. دل دکھانا، دکھ آٹھانا
- C. اللہ اللہ، اللہ اکبر
- D. سامان ، بے جان
|
10 |
نظم نعت کے مطابق ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے. |
- A. اہستہ آہستہ
- B. ہمت سے
- C. محنت سے
- D. مدینے میں
|