1 |
پاکستان کا دل کہا جاتا ہے. |
- A. فیصل آباد کو
- B. کراچی کو
- C. کوئٹہ کو
- D. لاہور کو
|
2 |
ہندؤؤں کے مذہبی تہواروں میں شامل ہیں. |
- A. دیوالی
- B. دسہرہ
- C. راکھی اور ہولی
- D. مذکورہ تمام
|
3 |
ہر سال گلگت اور چترال کی پولوٹیموں کے مابین پولو میچ ہوتا ہے. |
- A. 3 فروری تا 7 فروری
- B. 10 مارچ تا 13 مارچ
- C. 7 اکتوبر تا 9 اکتوبر
- D. 7 جولائی تا 9 جولائی
|
4 |
اضحیٰ عربی زبان کا لفظ ہے اور اس سے مراد ہے. |
- A. عید
- B. قربانی
- C. خوشی
- D. حج
|
5 |
عیدالفطر مذہبی تہوار ہے. |
- A. مسیحوں کا
- B. مسلمانوں کا
- C. سکھؤں کا
- D. ہندؤؤں کا
|
6 |
پاکستان کے لوگوں کا بنیادی رشتہ ہے. |
- A. اردو زبان
- B. ثقافت
- C. اسلام
- D. مذہب
|
7 |
شیندور میں پولو کھیلا جارہا ہے. پچھلے. |
- A. دو سو سالوں سے
- B. پانچ سو سالوں سے
- C. آٹھ سو سالوں سے
- D. نو سو سالوں سے
|
8 |
میلا مویشیاں میں مقابلے منعقد ہوتے ہیں. |
- A. گھڑ دوڑ ، رسہ کشی
- B. نیزہ بازی، بیلوں کی دوڑ
- C. گھڑ سواری
- D. تینوں
|
9 |
انسانوں کے مشترکہ رہن سہن اور زندگی بسر کرنے کے طریقوں سے تشکیل پاتی ہے. |
- A. تہذیب
- B. ثقافت
- C. تہذیب و ثقافت
- D. رواداری
|
10 |
لوک ورثہ کاعجائب گھر واقع ہے. |
- A. راوالپنڈی
- B. لاہور
- C. اسلام آباد
- D. کراچی
|