1 |
آخر مغل بادشاہ کا نام تھا. |
- A. اورنگ زیب
- B. شاہجہاں
- C. محمد شاہ
- D. بہادر شاہ ظفر
|
2 |
متحدہ بنگال کی کل آبادی تھی. |
- A. چھے کروڑ ستر لاکھ
- B. سات کروڑ اسی لاکھ
- C. آتھ کروڑ نوے لاکھ
- D. نو کروڑ دس لاکھ
|
3 |
قائداعظم نے ابتدائی تعلیم حاصل کی. |
- A. لاہور سے
- B. کراچی سے
- C. اسلام آباد
- D. پشاور سے
|
4 |
سر سید احمد خان کا سلسلہ نسب ملتا ہے. |
- A. حضرت عمر رضہ
- B. حضرت امام حسن رضہ
- C. حضرت امام حسین رضہ
- D. حضرت ابو بکر رضہ
|
5 |
دارالعلوم دیوبند ادارے کی بنیاد کس سن میں رکھی گئی. |
- A. 1867
- B. 1869
- C. 1871
- D. 1873
|
6 |
علامہ اقبال نے خطبہ آلہ آباد دیا. |
- A. 1930
- B. 1932
- C. 1934
- D. 1936
|
7 |
دوسری جنگ عظیم ختم ہوئی. |
- A. 1943
- B. 1945
- C. 1948
- D. 1951
|
8 |
1935 کے ایکٹ میں مفاد بنائی گئی |
- A. ایک ایوانی
- B. دو ایوانی
- C. مرکزی
- D. صوبائی
|
9 |
1892 کے قانون مجالس ہند میں مرکزی کونسل میں کتنے ارکان کا اضافہ کیا گیا. |
|
10 |
مسلم لیگ کا بہت بڑا کارنامہ تھا. |
- A. ٍگاندھی سے سمجھوتہ
- B. معاہدہ لکھنؤ
- C. تجاویز دہلی
- D. نہرو رپورٹ
|