1 |
ریشوں کے شناخت کے طریقے ہیں. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. سات
|
2 |
کس مضمون کوپڑھنے سے لڑکی اچھی بہو، بیٹی، اور بیوی بن سکتی ہے |
- A. شہریت
- B. حیاتیات
- C. ہوم اکنامکس
- D. معاشیات
|
3 |
طرز رہائش کس پر منحصر ہوتی ہے. |
- A. مردوں پر
- B. خواتین پر
- C. معاشرے پر
- D. لوگوں پر
|
4 |
بچت کا بنیادی مقصد ہے. |
- A. مستقبل کا تحفظ
- B. کنجوسی سے خرچ کرنا
- C. ماضی سے سیکھا ہوا سبق
- D. روپے سے پیار
|
5 |
فیتے کی قسم ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
غذا میں کچھ کیمیائی اجزا پائے جاتے ہیں جو ہمارے جسم میں مختلف کام سر انجام دیتے ہیں ان کو کہتےہیں |
- A. ضرورت
- B. طاقت
- C. غذائئ جز
- D. بنیادی
|
7 |
کس کی راکھ مسلی جاتی ہے. |
- A. اون
- B. کاٹن
- C. پولی ایسٹر
- D. ریشم
|
8 |
غذا اور غذائیت میں ہم کن اقسام کی غذا کے بارے میں پڑھتے ہیں. |
- A. زرعی اور حیوانی
- B. حیوانی اور نباتاتی
- C. معدنی
- D. کوئی بھی نہیں
|
9 |
پارچہ بافی کا مطلب ہے. |
- A. بننا
- B. کاٹنا
- C. سینا
- D. سجاوٹ
|
10 |
انسان کی سوچ خیالات اور روہے پر مبنی ہوتا ہے. |
- A. تعمیر شخصیت
- B. تعمیر کردار
- C. تعمیر معاشرہ
- D. تعمیر دولت
|