1 |
ہمارا روزمرہ مشاہدہ ہے کہ صحت بہتر ہوتی ہے. |
- A. زیادہ سونے سے
- B. زیادہ کھانے سے
- C. کھیلوں سے
- D. وزن اٹھانے سے
|
2 |
جدید ہاکی کا آغاز ہوا. |
- A. پاکستان سے
- B. امریکہ سے
- C. آسٹریلیا سے
- D. برطانیہ سے
|
3 |
ہمارا قومی کھیل ہے. |
- A. کرکٹ
- B. ہاکی
- C. فٹ بال
- D. کبڈی
|
4 |
پاکستان اب تک ہاکی کے سب سے زیادہ ورلڈ کپ جیت چکا ہے جن کی تعداد ہے. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھے
|
5 |
پاکستان نے اولمپک مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا. |
- A. دو بار
- B. تین بار
- C. چار بار
- D. پانچ بار
|
6 |
مشہور مقولہ ہے صحت مند جسم ضامن ہے. |
- A. صحت مند دل کا
- B. صحت مند بالوں کا
- C. صحت مند دماغ کا
- D. صحت مند جلد کا
|
7 |
ہاکی سے ملتا جلتا کھیل کھیلا جاتا ہے. |
- A. ایران میں
- B. افغانستان میں
- C. ترکی میں
- D. جرمنی میں
|
8 |
ابتدا اور آغاز کے متضاد ہے. |
- A. شروع اور آخر
- B. شروع اور آغاز
- C. انتہا اور انجام
- D. انتہا اور اختتام
|
9 |
جدید اولمپک مقابلوں کا آغاز ہوا. |
- A. 1896
- B. 1898
- C. 1899
- D. 1893
|
10 |
نصف کا متضاد ہے. |
- A. قلیل
- B. کثیر
- C. مکمل
- D. آدھا
|