1 |
------ مصرع مکمل کریں: کالا تھا رنگ دھوپ سے دن کا مثال |
- A. اندھیرا
- B. دن
- C. رات
- D. شب
|
2 |
------ مصرع مکمل کریں: پتھر پگھل کے رہ گئے تھے مثل |
- A. مکھن
- B. موم خام
- C. ربڑ
- D. نمک
|
3 |
------شیر دھوپ کےمارے نہیں اٹھتے تھے |
- A. لالہ زارسے
- B. ریگزار سے
- C. غار سے
- D. کچھار سے
|
4 |
زمین پر خلق خدا کس چیز کو ترس رہی تھی. |
- A. پانی کو
- B. اب خںک کو
- C. ٹھنڈی ہوا کو
- D. بادل کے سائے کو.
|
5 |
:شاعر کے مطابق دریائے فرات کے پانی پر دھوپ کا اثر ہوا |
- A. پانی جم گیا
- B. پانی نمکین ہو گیا
- C. پانی کھولا ہوا تھا
- D. کچھ اثر نہیں ہوا
|
6 |
نطم "میدان کربلا میں گرمی کی شدت" صنف سخن کے لحاط سے ہے- |
- A. آزاد نطم
- B. قصیدہ
- C. شہر آشوب
- D. مرثیہ
|
7 |
گرمی کی شدت سے پھولوں کا رنگ کیسا ہوگیا تھا. |
- A. زرد
- B. نیلا
- C. سیاہ
- D. زائل
|
8 |
------ مصرع مکمل کریں: گردوں کو تپ چڑھتی تھی زمین کے |
- A. سبزہ زار سے
- B. کچھار سے
- C. غبار سے
- D. بخار سے
|
9 |
:میر انیس مرثیہ گوئی کے تھے |
- A. حکمران
- B. وزیر
- C. بادشاہ
- D. شہنشاہ
|
10 |
"میدان کربلا میں گرمی کی شدت" میں دن کے مثال شب سیاہ ہونے کی وجہ کیا تھی. |
- A. دھوپ
- B. گرمی
- C. چھاؤں
- D. صبح
|