1 |
سبق"استنبول" مصنف کی کس کتاب سے لیا گیا ہے. |
- A. سعید سیاح ترکی میں
- B. یورپ نامہ
- C. جرمن نامہ
- D. ایک مسافر اور چار ممالک
|
2 |
.استنبول میں تقریبََا ------ سو مساجد ہیں |
- A. پانچ
- B. چار
- C. تین
- D. دو
|
3 |
سبق "استنبول" سلطان احمد جب تخت نشین ہوا تو اس کی عمر تھی. |
- A. سات سال
- B. چودہ سال
- C. اکیس سال
- D. اٹھائیس سال
|
4 |
اِستنبول کے شہر پر مسلمانوں کا پہلا حملہ کب ہوا؟ |
- A. 675ء
- B. 674ء
- C. 673ء
- D. 672ء
|
5 |
حکیم محمد سعید............ کے بانی اور منتظم تھے- |
- A. اجمل دواخانہ
- B. فارماکولوجی
- C. ہمدرد لیبارٹریز
- D. پاکستان لیبارٹریز
|
6 |
حضرت ابو ایوب انصاری کہاں مدفون ہیں؟ |
- A. شام
- B. قاہرہ
- C. استنبول
- D. انقرہ
|
7 |
مسلمانوں نے استنبول کا محاصرہ کتنے سال بعد اتھایا؟ |
- A. آٹھ
- B. نو
- C. پانچ
- D. سات
|
8 |
استنبول کی فتح کے بعد سلطان نے جمعے کی نماز کہاں پڑھی؟ |
- A. کلیسا کے اندر
- B. ایاصوفیہ
- C. سلیمانیہ
- D. مسجد سلطان احمد
|
9 |
توپ کاپی پہنچ کر مصنف نے کیا نوش کیا؟ |
- A. بوتل
- B. ملک شیک
- C. لسی
- D. جوس
|
10 |
.ترکی کے وزیراعظم جناب تُرگت اَوزل ہمارے ------ تھے |
- A. دوست
- B. میزبان
- C. فارسی
- D. اردو
|