1 |
ایک غیر ناطق عدد جس میں جذر کی علامت ہو کہلاتا ہے |
- A. مخلوط مقدار صم
- B. مقدار اصم
- C. ناطق عدد
- D. قدرتی عدد
|
2 |
اگر دو دائروں کے مراکز مشترکہ مماس کے مخالف جانب واقع ہوں ایسا مماس کہلاتا ہے |
- A. مماس
- B. راست مشترکہ مماس
- C. معکوس مشترک مماس
- D. کوئی نہیں
|
3 |
|x-3|=5کا حل سیٹ ہے |
- A. {8,-2}
- B. {-8,-2}
- C. {8,2}
- D. {-8,2}
|
4 |
مستطیل کا رقبہ ہوتاہے |
- A. lxb
- B. 1/2 l+b
- C. 1/3x l+b
- D. l2
|
5 |
مساوی الاضلاع مثلث جس کا ضلع 'a' ہو کا رقبہ ہوتا ہے |
- A. 1/2bh
- B. hb
- C. √3a2/4
- D. √3a2/2
|
6 |
علامت≥ ظاہر کرتی ہے |
- A. سے بڑا ہے
- B. سےبڑا یا برابر ہوتا ہے
- C. سے چھوٹا ہے یا برابر
- D. کے برابر ہے
|
7 |
اگرu>0 ہوتو u/6_________0 |
|
8 |
ہرx عدد کی مطلق قمیت کو ظاہر کیا جاتاہے |
|
9 |
عاداعظم معلوم کرنے کے طریقوں کی تعداد ہے. |
|
10 |
a^2=_______ |
- A. مستطیل کر رقبہ
- B. مستطیل کے وتر کی لبمائی
- C. مستطیل کا احاطہ
- D. مربع کا رقبہ
|